: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چین،27اپریل(ایجنسی) اولمپک جانے والی ہندوستانی بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال اور پی وی سندھو نے آج یہاں بیڈمنٹن ایشیا چیمپئن شپ میں مہم کی شاندار شروعات کرتے ہوئے اپنے پہلے راؤنڈ کے
خواتین کے سنگلز مقابلے جیت لیے. پانچویں ترجیحی سائنا نے ابتدائی راؤنڈ میں انڈونیشیا کی Fitriani Fitriani کو 21-16، 21- 17 سے شکست دے کر باہر کیا جبکہ سندھ نے ایک اور انڈونیشیا کھلاڑی Maria Febe Kusumastuti کو آدھے گھنٹے تک چلے مقابلے میں 21-10، 21-13 سے شکست دی .